ترک فٹ بالر کی ماہ صیام کے حوالے سے خطیر امداد

مسعود اوز ال نے 7 لاکھ 13 ہزار ترک لیرے کا عطیہ فراہم کیا

1409380
ترک فٹ بالر کی ماہ صیام کے حوالے سے خطیر امداد

برطانوی  پریمیئر لیگ کی ٹیم آرسینال میں کھیلنے والے ترک نژاد  جرمن فٹ بالر مسعود اوز ال نے ترک ہلال ِ احمر  کی ماہ صیام کے  حوالے سے امدادی مہم  کے دائرہ کار میں 1 لاکھ 14 ہزار افراد کے لیے افطار اور خوردنی اشیا کے ڈبوں کے ساتھ  قابل ِ  ستائش سطح پر امداد فراہم کی  ہے۔

ترک ہلال ِ احمر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ مسعود اوز ال نے 7 لاکھ 13 ہزار ترک لیرے کا عطیہ فراہم کیا ہے۔



متعللقہ خبریں