ترک کراٹے چمپین نے ٹوکیو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا

ترک کراٹے کھلاڑی  میلتم  کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں شرکت ان کا سب سے بڑا خواب ہے

1396752
ترک کراٹے چمپین نے ٹوکیو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا

ٹوکیو اولمپکس میں 61 کلو گرام  کیٹیگری میں ترکی کی نمائندگی   کرنے والی کراٹے  کی قومی کھلاڑی آقیول   کا کہنا ہے کووڈ۔19 کے باعث کوالیفائنگ میچوں کی منسوخی کے بعد کوٹے میں شامل کیے جانے کی  بذریعہ ٹیلی فون انہیں  اطلاع ملی ہے۔

 کورونا وائرس  کی بنا پر اپنی تیاری کو گھرپر جاری رکھنے والے یورپی  دوسرے نمبر کی  ترک کراٹے کھلاڑی  میلتم  کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں شرکت ان کا سب سے بڑا خواب ہے۔

28 سالہ ترک کھلاڑی   کا کہنا ہے کہ کراٹے کے مقابلوں کو پہلی بار اولمپکس میں شامل کیا گیا ہے، اس کا میں خیال تک نہیں دکھ سکتی  تھی۔ یہ میرے لیے انتہائی ہیجان کن  خبر ہے۔

 



متعللقہ خبریں