آئس ہاکی کورونا وائرس کے مقابل بہترین اینٹی وائرس ہے: صدر لُوکا شینکو

بیلا روس بغیر وقفے کے کھیلوں کے مقابلے جاری رکھے ہوئے ہے، صدر الیگذینڈر لُوکا شینکو خود آئس ہاکی کے میدان میں

1387396
آئس ہاکی کورونا وائرس کے مقابل بہترین اینٹی وائرس ہے: صدر لُوکا شینکو

انہیں کورونا وائرس بھی نہیں روک پا رہا۔

 دنیا بھر کے ممالک میں کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کے مقابلوں کو یا تو منسوخ کر دیا گیا یا پھر اگلی تاریخوں تک ملتوی کر دیا گیا ہے لیکن بیلا روس یورپ کا واحد ملک ہے جو بغیر وقفے کے کھیلوں کے مقابلے جاری رکھے ہوئے ہے۔

بیلاروس کے صدر الیگذینڈر لُوکا شینکو نے شائقین کے پُر ہجوم گروپ کے سامنے آئس ہاکی کھیلی۔

آئس ہاکی صدر الیگذینڈر لُوکا شینکو کا سب سے بڑا مشغلہ ہے، ان کا کہنا ہے کہ آئس ہاکی کورونا وائرس کے مقابل بہترین اینٹی وائرس ہے۔



متعللقہ خبریں