کینیڈا 2020 ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہیں کرے گا

کینیڈا اولمپکس کورونا وائرس وباء کی وجہ سے 2020 ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہیں کرے گا

1383445
کینیڈا 2020 ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہیں کرے گا

کینیڈا کی اولمپکس کمیٹی COC کورونا وائرس وباء کی وجہ سے 2020 ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہیں کرے گی۔

COC کے انٹر نیٹ پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ کینیڈا پیرااولمپکس کمیٹی کے ساتھ مل کر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بین الاقوامی اولمپکس کمیٹی نے جاری کردہ اعلان میں کہا تھا کہ وباء کے پھیلاو کی رفتار میں تبدیلی اور کھلاڑیوں کی صحت کو پیش نظر رکھتے ہوئے 4 ہفتوں کے اندر اندر 2020 ٹوکیو اولمپکس کو بحال رکھنے یا ملتوی کئے جانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں