ترک ٹیم باشاق شہر نے یوای ایف اے کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

تین ترک ٹیموں میں سے  باشاق شہر  اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی  واحد ترک ٹیم ثابت ہوئی

ترک ٹیم باشاق شہر  نے یوای ایف اے کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

 

یوای ایف اے یورپین لیگ 2019۔2020 سیزن کے گروپ میچ اپنے اختتام کو پہنچ گئے ہیں۔ جن کے نتائج کے مطابق اگلے مرحلے  کے لیے کوالیفائی کرنے والی 32 ٹیموں  کا تعین ہو گیا ہے۔

تین ترک ٹیموں میں سے  باشاق شہر  اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی  واحد ترک ٹیم ثابت ہوئی ہے۔ یہ ٹیم  اپنے گروپ میں  سرِ فہرست رہی ہے۔



متعللقہ خبریں