ٹرکش فٹ بال سُپر لیگ میں بارہویں ہفتے کے میچوں کے بعد کی صورتحال

دیمرسواس سپور لیگ میں سر فہر ت ہے

ٹرکش فٹ بال  سُپر لیگ  میں  بارہویں   ہفتے کے  میچوں  کے بعد کی   صورتحال

دیمرگروپ سواس سپور نے استقبال قیصری سپور کو 4۔1 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے سپر لیگ میں  24 پوائنٹس کے ساتھ اپنی لیڈر شپ کو برقرار رکھا ہے ۔

اس کے بعد 22 پوائنٹس کے ساتھ ترابزون سپور دوسرے نمبر پر ہے تو تیسرے نمبر پر میڈی پول باشاق شہر ہے۔

بارہویں ہفتے کے نتائج:

فٹ بال کلب

اسکور

فٹ بال کلب

اسکور

گلاتاسرائے ۔ میڈی پول باشاق شہر

0۔ 1

یوکا تل دینزلی سپور ۔ چائے کھر ریزے سپور

2۔0

انقرہ گیوجو ۔ ترابزون سپور

0۔3

اتفاق ہولڈنگ قونیا سپور ۔ بیشکتاش

0۔1

استقبال قیصری سپور     ۔  دیمرگروپ سواس سپور

1۔4

قاسم پاشا   ۔ گینچ لیربیرلیئی

1۔2

آئے تمیز الانیہ سپور ۔ گیوز تپے

0۔1

ینی ملاتیا سپور ۔فنیرباہچے

0۔0

انطالیہ سپور ۔غازین تپ فٹ بال کلب

1۔1

 

 

 

دس میچوں کے بعد پوائنٹ ٹیبل:

 

میچ

 

ایوریج

پوائنٹس

1. دیمرگروپ سواس سپور 

12

 

12

24

2.  ترابزون سپور  

12

 

10

22

3. میڈی پول  باشاق شہر   

12

 

6

22

4.فنیر باہچے    

12

 

9

21

5.بیشکتاش

12

 

2

21

6. ینی ملاتیا سپور   

12

 

12

19

7. آئے تمیز الانیہ سپور   

12

 

6

19

8. گلاتاسرائے    

12

 

3

19

9. گیوز تپے  

12

 

-1

16

10.  غازین تپ فٹ بال کلب

12

 

-5

16

11. یوکا تل دینزلی سپور

12

 

-2

14

12. چائے کھر ریزے سپور 

12

 

-9

14

13. گینچ لیربیرلیئ

12

 

0

13

14. اتفاق ہولڈنگ قونیا سپور

12

 

-5

13

15. قاسم پاشا     

12

 

-3

12

16. اانطالیہ سپور

12

 

-9

12

17. انقرہ گیوجو

12           -

12

 

9

18. استقبال قیصری سپور    

12

 

-14

7



متعللقہ خبریں