ٹرکش سپر فٹ بال لیگ (آٹھواں ہفتہ)

سپر لیگ میں سرِ فہرست الانیہ سپور نے چائے کھر ریزے سپور کو 5 ۔ 2 کے اسکور سے شکست  دیتے ہوئے ا پنی پوزیشن برقرار رکھی ہے

ٹرکش سپر فٹ بال لیگ (آٹھواں ہفتہ)

ٹرکش فٹ بال  سُپر لیگ  میں  آٹھویں ہفتے کے  میچوں  کے بعد کی    صورتحال:

سپر لیگ میں سرِ فہرست الانیہ سپور نے چائے کھر ریزے سپور کو 5 ۔ 2 کے اسکور سے شکست  دیتے ہوئے ا پنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔

ترابزون سپور اور فنیر باہچے  اپنے  اپنے میچوں میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے لیگ میں  بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر آ گئے ہیں۔

ساتویں  ہفتے کے نتائج:

فٹ بال کلب

اسکور

فٹ بال کلب

اسکور

گلاتاسرائے ۔ دیمرگروپ سواس سپور

3۔ 2

گینچ لیربیرلیئی ۔ انطالیہ سپور

6۔0

ترابزون سپور ۔ غازین تپ فٹ بال کلب

4۔1

میڈی پول باشاق شہر ۔گیوز تپے

2۔1

انقرہ گیوجو ۔  بیشکتاش

0۔0

استقبال قیصری سپور     ۔ قاسم پاشا 

0۔0

آئے تمیز الانیہ سپور ۔ چائے کھر ریزے سپور

5۔2

فنیرباہچے ۔ یوکا تل دینزلی سپور

2۔1

ینی ملاتیا سپور ۔  اتفاق ہولڈنگ قونیا سپور

2۔0

 

 

 

 

 

 

 

آٹھ میچوں کے بعد پوائنٹس ٹیبل:

 

میچ

 

ایوریج

پوائنٹس

1. آئے تمیز الانیہ سپور   

8

 

8

17

2. ترابزون سپور

8

 

7

15

3. فنیرباہچے 

8

 

5

14

4. میڈی پول باشاق شہر   

8

 

4

14

5.ینی ملاتیا سپور

8

 

8

13

6. گلاتاسرائے 

8

 

1

13

7. دیمرگروپ سواس سپور  

8

 

4

12

8. اتفاق ہولڈنگ قونیا سپور  

8

 

2

12

9. غازین تپ فٹ بال کلب  

8

 

-4

11

10. انطالیہ سپور  

8

 

-6

11

11. گیوز تپے  

8

 

0

9

12. بیشکتاش

8

 

-2

9

13. انقرہ گیوجو

8

 

-5

9

14. یوکا تل دینزلی سپور

8

 

-3

8

15. قاسم پاشا 

8

 

-4

8

16. چائے کھر ریزے سپور

8

 

-8

8

17. گینچ لیربیرلیئی

8

 

0

6

18. استقبال قیصری سپور     

8

 

-7

4

 



متعللقہ خبریں