ترکی ۔ فرانس میچ کے پس پردہ حقائق میں مزید ایک آشکار

ترک پولیس کی خصوصی ٹیم نے ایک کامیاب آپریشن کے  نتیجے میں اسٹیڈیم میں وائے پی جی  دہشت گردوں کا پراپیگنڈا کرنے کی کوشش کو ناکام بنا ڈالا

1290360
ترکی ۔ فرانس میچ کے پس پردہ حقائق میں مزید ایک آشکار
2019-10-14T203425Z_870162624_RC1B1FC8A260_RTRMADP_3_SOCCER-EURO-FRA-TUR-REPORT.JPG
2019-10-14T203104Z_174665220_RC11D88C7A40_RTRMADP_3_SOCCER-EURO-FRA-TUR-REPORT.JPG
2019-10-14T202530Z_1568677575_RC16DC9C8800_RTRMADP_3_SOCCER-EURO-FRA-TUR-REPORT.JPG
2019-10-14T193700Z_616713574_RC1B07DD6FD0_RTRMADP_3_SOCCER-EURO-FRA-TUR-REPORT.JPG
2019-10-14T193229Z_1357341786_RC154642A390_RTRMADP_3_SOCCER-EURO-FRA-TUR-REPORT.JPG

چشمہ امن  کاروائی جاری  ہونے کے وقت  ترک قومی فٹ بال ٹیم نے 2020 یورپی فٹ بال چمپین شپ کے کوالیفائنگ  میچ  میں عالمی چمپین فرانس سے مد مقابل آئی تھی۔

ایک۔ایک گول سے برابر رہنے والے میچ کے بعد ترکی نے گروپ لیڈر کی پوزیشن کو برقرار رکھا تھا۔

ترک ٹیم کے گول کے بعد کھلاڑیوں کا  "فوجی سلام"  بحث و مباحثہ کا موجب بنا۔

اس میچ کے دوران ترک پولیس فرانس کے مرکزی علاقے  میں ایک انتہائی   اہم  آپریشن کو خاموشی سے کر رہی تھی۔

ترک پولیس کی خصوصی ٹیم نے ایک کامیاب آپریشن کے  نتیجے میں اسٹیڈیم میں وائے پی جی  دہشت گردوں کا پراپیگنڈا کرنے کی کوشش کو ناکام بنا ڈالا۔

اس طرح مقابلے کے محض اسٹیڈیم میں نہ ہونے کا تعین ہوا ہے۔

میچ سے پیشتر فرانس میں سیکورٹی اجلاس منعقد ہوا، جس میں یو ای ایف اے کی قیادت میں ترکی کی نمائندگی  محکمہ پولیس کے سربراہ نے کی۔

اجلاس میں اشتعال انگیزی کے احتمال پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں ترک ٹیم کی حفاظت کا ذمہ ترک پولیس کو سونپا گیا،  جس کے لیے انقرہ اور استنبول سے 25 افراد پر مشتمل ایک خصوصی ٹیم کی تعیناتی کی گئی۔  پولیس نے سول لباس میں اسٹیڈیم میں اپنی پوزیشن سنبھالی۔  اس طرح دہشت گردوں کے حامیوں کو اشعال انگیز حرکات سے روک دیا گیا۔



متعللقہ خبریں