یوی ایف اے یورپی لیگ کے پہلے ہفتے کے میچوں کے نتائج

کل 12 گروپوں میں 24 میچ کھیلے گئے

1273133
یوی ایف اے یورپی لیگ کے پہلے ہفتے کے میچوں کے نتائج

یورپی فٹ بال کلبوں  کی دوسرے نمبر کی اہم ترین آرگنائزیشن    یورپی لیگ  میں کل سیزن کے پہلے میچ کھیلے گئے۔

12 گروپوں میں کل 24 میچ کھیلے گئے ہیں  تو یوای ایف اے یورپی لیگ میں نبردِ آزما تینوں ترک کلب   شکست سے دو چار ہوئے ہیں۔

یوای ایف اے یورپی لیگ  کے سلسلے   میں پہلے ہفتے کے نتائج:

اے گروپ:

اپوایل (قبرصی یونانی انتظامیہ)  3 ۔ ڈوڈے لانگے (لگسمبرگ) 4

قاراباغ 0 ۔ سویلیا 3

بی گروپ:

کوپن ہیگن(ڈنمارک) 1 ۔ لوگانو(سویٹزرلینڈ) 0

ڈینامو کیف (یوکیرین) 1۔ مالمو (سویڈن)0

سی گروپ:

باسیل 5 ۔ کراسنودر0

گاتیفا 1 ۔ ترابزون سپور 0

ڈی گروپ :

لاسک 1 ۔ روزین بورگ 0

پی ایس وی 3۔سپورٹنگ لزبون2

ای گروپ:

کلوژ 2 ۔ لازیو 1

رینز 1 ۔ چیلٹک 1

ایف گروپ:

اسٹینڈرڈ لیگ 2۔ وکٹوریہ 0

این تراخت 0۔ آرسینال 3

جی گروپ: رینجرز 1 ۔ فیے نورد0

پورتو 2۔ ینگ بوائز1

ایچ گروپ:

اسپانیول 1 ۔ فرین کواروس 1

لودو گورتیس5۔ چیسکا ماسکووا ۔1

آئی گروپ:

وولفس برگ 3۔ اولیگزاندریہ 1

گینت 3 ۔ اینٹ ایتھینے 2

جے گروپ:

بوریسیا مونچن گلاد باخ ۔0 وولفسبرگر4

روما 4۔ میڈی پول باشاک شہر 0

کے گروپ:

وولور ہامپٹون 0 ۔ براگا 1

سلووانب براتیسلاو 4 ۔ بیشکتاش 2

ایل گروپ:

مانچسٹر یونائٹیڈ 1 ۔ آستانہ 0

پارتی زان 2 ۔ آز آلک مار2



متعللقہ خبریں