" یورپی والی بال مقابلے" ترک خواتین کی ٹیم نے پوزیشن مستحکم کرلی

ترک خواتین کی قومی والی بال ٹیم   نے  2019 یورپی چیمپیئن شپ کے اے گروپ کے مقابلے میں فرانس کو صفر کے مقابلے میں 3 سیٹس سے ہرا  دیا اور اپنی پوزیشن مستحکم بنا لی

1260323
" یورپی والی بال مقابلے" ترک خواتین کی ٹیم نے پوزیشن مستحکم کرلی

ترک خواتین کی قومی والی بال ٹیم   نے  2019 یورپی چیمپیئن شپ کے اے گروپ کے مقابلے میں فرانس کو صفر کے مقابلے میں 3 سیٹس سے ہرا  دیا ۔

قوم ٹیم نے اس جیت کے ساتھ ہی اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے   جو کہ اب  اپنا آخری میچ آج  سربیا کے خلاف کھیلے گی  جو کہ انقرہ اسپورٹس کامپلیکس میں مقامی وقت کے مطابق  شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں