5 بار ومبلڈن کی چمپین وینس ویلیمز 16 سالہ کوری گاوف سے شکست کھا گئی

کئی ایک فیورٹ ٹینس پلیئرز نے 2019 ومبلڈن ٹورنا  منٹ  کو ابتدائی مرحلے میں ہی الوداع کہہ دیا ہے

1228709
5 بار ومبلڈن کی چمپین وینس ویلیمز 16 سالہ کوری گاوف سے شکست کھا گئی
2019-07-01T184705Z_1875921353_RC15F40A5A60_RTRMADP_3_TENNIS-WIMBLEDON.JPG
2019-07-01T161744Z_1499032835_RC17E5BFB610_RTRMADP_3_TENNIS-WIMBLEDON.JPG
2019-07-01T000000Z_1288155905_RC1D867EB120_RTRMADP_3_TENNIS-WIMBLEDON.JPG
2019-07-01T161554Z_1849275101_RC161A09FAC0_RTRMADP_3_TENNIS-WIMBLEDON.JPG
2019-07-01T161630Z_1448046094_RC19C4D2A840_RTRMADP_3_TENNIS-WIMBLEDON.JPG

سیزن کے تیسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن  کے پہلے  روز وومن سنگلز میں ناومی اوساکا  ناک آؤٹ ہو گئیں۔

برطانوی دارالحکومت لندن میں منعقدہ  گراس  کورٹ ٹورنا منٹ  کے پہلے روز کے میچ مکمل ہو گئے۔

کئی ایک فیورٹ ٹینس پلیئرز نے 2019 ومبلڈن ٹورنا  منٹ  کو ابتدائی مرحلے میں ہی الوداع کہہ دیا ہے۔

ناؤمی اوساکا کو یولیا پوتنت سیوا نے شکست دیتے ہوئے ٹورنا  منٹ سے باہر کر دیا ہے۔

کل کا دلچسپ ترین میچ 15 سالہ کوری گاؤف اور ومبلڈن میں  پانچ  بار چمپین   کا اعزاز حاصل کرنےو الی وینس ویلمز  کے درمیان کھیلا گیا۔ جسے  ومبلڈن تاریخ کی نوعمر ترین کھلاڑی  کوری گاؤف نے دو۔صفر کے اسکور سے جیت لیا۔

 

 



متعللقہ خبریں