ترک قومی ٹیم والی بال یورپین گولڈن لیگ کے فائنل میں

ایسٹونیا کے ساتھ یہ میچ کافی  سخت گزرا۔ جس میں  ترک کھلاڑیوں نے زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  اپنا نام فائنل میں درج کرا لی

1223102
ترک قومی ٹیم والی بال یورپین گولڈن لیگ کے فائنل میں

ترکی کی قومی والی بال ٹیم نے 2019 یورپین گولڈن لیگ کے چہار رکنی فائنلز میں میزبان ملک ایسٹونیا کو ایک کے مقابلے میں 3 سیٹس سے شکست دیتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

ایسٹونیا کے ساتھ یہ میچ کافی  سخت گزرا۔ جس میں  ترک کھلاڑیوں نے زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  اپنا نام فائنل میں درج کرا لیا۔

ہالینڈ کو تین۔ ایک کے اسکور سے شکست دینے والے بیلا روس اور ترکی کے درمیان فائنل میچ آج شام کھیلا جائیگا۔

سلووینیا میں کھیلے جانے والے فائنل میچ کی فاتح ٹیم 2020  کی بین الاقوامی لیگ میں براہ راست شمولیت کا حق حاصل کر لے گی۔



متعللقہ خبریں