چمپینز لیگ۔ ترک کلب نے روسی کلب کو 3۔صفر کےا سکور سے شکست دے دی

یو ای ایف اے 2018۔2019 چمپینز لیگ کے ابتدائی میچ کل شام کھیلے گئے

1052627
چمپینز لیگ۔  ترک کلب نے روسی کلب کو 3۔صفر کےا سکور سے شکست  دے دی
2018-09-18T210248Z_3897924_RC15AC679BB0_RTRMADP_3_SOCCER-CHAMPIONS-GAL-LMO.JPG
2018-09-18T184446Z_1403700583_RC1A76CBFB00_RTRMADP_3_SOCCER-CHAMPIONS-FCB-PSV.JPG
2018-09-18T184645Z_1482158355_RC1CFADD0ED0_RTRMADP_3_SOCCER-CHAMPIONS-FCB-PSV.JPG
2018-09-18T211733Z_391127867_RC18DA189380_RTRMADP_3_SOCCER-CHAMPIONS-BRU-DOR.JPG

یورپی   فٹ بال کلبوں کے اہم ترین مقابلے   چمپینز لیگ کے 2018۔2019 سیزن    میں اے ، بی، سی  اور ڈی گروپوں  کے میچ  کل شام کھیلے گئے۔

اس ٹورنامنٹ میں  شامل واحد ترک کلب گلاتاسرائے  کا ڈی گروپ میں مقابلہ  لوکوموٹف  ماسکووا  ہوا جسے گلاتاسرائے نے تین۔0 کےو اضح اسکورسے جیت لیا۔

ڈی گروپ کا دوسرا میچ شالکے 04 اور پورتو کے درمیان کھیلا گیا جو کہ ایک ۔ ایک کے اسکور سے برابر رہا۔



متعللقہ خبریں