باسکٹ بال، ترکی نے مونٹیگری کو شکست دے دی

قومی ٹیم کے کوچ کا کہنا ہے کہ "توقع کے مطابق یہ میچ   جارحانہ کھیل کے ساتھ کھیلا گیا۔"

1050123
باسکٹ بال، ترکی نے مونٹیگری کو شکست دے دی

ترک قومی باسکٹ  بال  ٹیم نے 2019 فیبا  عالمی کپ یورپین کوالیفائنگ     سلسلے  کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں  مونٹیگری کو 79۔69 کےا سکور سے شکست دے دی۔

قومی ٹیم کے کوچ کا کہنا ہے کہ "توقع کے مطابق یہ میچ   جارحانہ کھیل کے ساتھ کھیلا گیا۔"

قومی کھلاڑی فرقان کورکماز  نے  اس میچ کے  قومی ٹیم کے لیے کافی اہم ہونے کااظہار کرتے ہوئے بتایا کہ "اگر ہم اس میچ میں ہار جاتے تو پھر سلووینیا کے ساتھ میچ  میں جیت کے باوجود ہدف تک نہ پہنچ  پاتے، میں امید کرتا ہوں کہ سلووینیا میچ میں بھی کامیابی ہمارے قدم چومے گی۔ "

مونٹیگری ٹیم کے کوچ کا کہنا ہے کہ ترک ٹیم نے حق بجانب کامیابی حاصل کی ہے۔

 


 

 



متعللقہ خبریں