ترک کلب بیشکتاش پلے آف میں
پلے آف راؤنڈ میں ترک کلب کا مقابلہ سربی کلب پارتیزان سے ہو گا۔ اس سلسلے میں 23 اور 30 اگست کو میچ کھیلے جائینگے
1034399

ترک کلب بیشکتاش یورپی لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ مرحلے کے دوسرے میچ میں آسڑوی ٹیم لاسک لینز سے 2 ۔ ایک کے اسکور سے شکست کھانے کے باوجود پلے آف کے لیے کوالیفائی کر گیا ہے۔
اس سلسلے کے پہلے میچ میں بیشکتاش نے ایک۔0 سے فتح حاصل کی تھی۔
پلے آف راؤنڈ میں ترک کلب کا مقابلہ سربی کلب پارتیزان سے ہو گا۔ اس سلسلے میں 23 اور 30 اگست کو میچ کھیلے جائینگے۔