فیفا ورلڈ کپ میں ناک آوٹ راونڈ آج سے شروع ہو رہا ہے

آج ارجنٹائن، فرانس، یوروگوائے اور پرتگال کھیل کے دنگل میں اتریں گے

1002996
فیفا ورلڈ کپ میں ناک آوٹ راونڈ آج سے شروع ہو رہا ہے

عالمی فٹ بال کپ  میں  پری کوارٹر فائنل میچوں کا سلسلہ آج   سے شروع ہو رہا ہے۔

ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہلا میچ   فرانس اور ارجنٹائن کے بیچ جبکہ دوسرا میچ یوروگوائے اورپرتگال کے درمیان کھیلا جائیگا۔

اس طرح چار دنوں میں روزانہ دو ۔دو میچ کھیلے  جائینگے۔

 



متعللقہ خبریں