فیفا ورلڈ کپ کے تازہ نتائج

یوروگوائے، روس، پرتگال اور اسپین نے دوسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے

1000030
فیفا ورلڈ کپ کے تازہ نتائج

2018 فیفا ورلڈ کپ میں اے اور بی گروپوں کے میچ مکمل  ہو گئے ہیں اور آخری 16 ٹیموں  کے مقابلوں کے حوالے سے کن کن  ملکوں  کے ایک دوسرے کے مد مقابل ہونے کا تعین ہو گیا ہے۔

اے گروپ میں  9 پوائنٹس کے ساتھ لیڈر ہونے والے یوروگوائے  کا مقابلہ بی گروپ  میں  5 پوائنٹس کے  ساتھ دوسرے نمبر پر ہونے والے پرتگال سے ہو گا۔

بی گروپ میں 5 پوائنٹس  اور گول اوریج  کے حامل اسپین  کا مقابلہ اے گروپ  میں دوسرے نمبر پر آنے والے  روس سے ہو گا۔

یوروگوائے اور پرتگال کا مقابلہ 30 جون کو جبکہ اسپین اور روس کا مقابلہ  یکم جولائی کو ہوگا۔

 

 



متعللقہ خبریں