ترکی بمقابلہ مونٹیگری

مونٹیگری میں  ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 10 منٹ پر کھیلے جانے والا یہ میچ ٹی آرٹی ۔1 چینل پر نشر کیا جائیگا

938444
ترکی بمقابلہ مونٹیگری

جمہوریہ آئر لینڈ کو ایک ۔ صفر سے  شکست دینےو الی ترک قومی ٹیم آج شام مونٹیگری  سے   ایک خصوصی میچ کھیلے گی۔

 مونٹیگری میں  ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 10 منٹ پر کھیلے جانے والا یہ میچ ٹی آرٹی ۔1 چینل پر نشر کیا جائیگا۔

قومی ٹیم  کے کوچ مرسیا  لوچیسکو نے  اس میچ سے پیشتر ایک پریس  کانفرس کا اہتمام کیا۔  انہوں نے کہا کہ وہ تجربہ کار کھلاڑیوں براک یلماز اور جانیر ایرکن کو دوبارہ ٹیم میں شامل  کر سکتے ہیں،  ہمیں اس ملک کی روح کو پسند کرنے والے  فٹ بالروں کی ضرورت ہے۔

 



متعللقہ خبریں