ترک کلب بیشکتاش ممتاز جرمن کلب بایرن میونخ کے مد مقابل
اس سیزن کی چمپینز لیگ میں کھیلے گئے 6 گروپ میچوں میں شکست نہ کھانے والے بیشکتاش نے اس اعلی کارکردگی کی بدولت ترک فٹ بال میں تاریخ رقم کی ہے
914362

ترک کلب بیشکتاش یو ای ایف لیگ چمپینز لیگ میں کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے بایرن میونخ کامہمان بنے گا۔
اس سیزن کی چمپینز لیگ میں کھیلے گئے 6 گروپ میچوں میں شکست نہ کھانے والے بیشکتاش نے اس اعلی کارکردگی کی بدولت ترک فٹ بال میں تاریخ رقم کی ہے۔
اس نتیجے کے ساتھ ترک ٹیموں میں گروپ میچوں میں نا شکست کے عنوان کی حامل ترک ٹیم بیشکتاش نے گروپ میچوں میں 14 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔
یہ میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق آج شب پونے 11 بجے کھیلا جائیگا۔
متعللقہ خبریں

قطر میں کھیلے جانے والے عالمی فٹ بال کپ کے لیے الٹی گنتی شروع
عالمی کپ کا افتتاح 20 نومبر کو قطر اور ایکواڈور کے میچ سے ہوگا