رشیہ اسکیٹنگ ٹریک 2018: 7 سے 70 سال کے لاکھوں اسکیٹر ٹریک پر آ گئے

روس کے 73 علاقوں میں لاکھوں انسانوں کی شرکت سے "رشیہ اسکیٹنگ ٹریک 2018 " کا انعقاد، صحت مندانہ طرز زندگی اختیار کرنے پر صدر ولادی میر پوتن کی طرف سے تمام شرکاء کو مبارکباد

908144
رشیہ اسکیٹنگ ٹریک 2018: 7 سے 70 سال کے لاکھوں اسکیٹر ٹریک پر آ گئے

روس کے 73 علاقوں میں لاکھوں انسانوں کی شرکت سے "رشیہ اسکیٹنگ ٹریک 2018 " کا انعقاد کیا گیا۔

روس میں مقیم اسکیٹروں کی کثیر تعداد نے  اس سال 36 ویں دفعہ منعقدہ "رشیہ اسکیٹنگ ٹریک 2018 " کے ساتھ گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے تقریب سے متعلق  جاری کردہ بیان میں 7 سال سے 70 سال  کے تمام شرکاء کو  صحت مندانہ طرز زندگی اختیار کرنے پر مبارکباد پیش کی۔



متعللقہ خبریں