یورپین باسکٹ بال لیگ میں سابق فائنلسٹ مدِ مقابل
فنیر باھچے دوعش باسکٹ بال ٹیم یورپین لیگ کے 21 ویں میچ میں کل یونانی ٹیم اولمپیا کوس سے اس کے ہوم کورٹ میں مد ِ مقابل آئیگی
900858
ٹرکش ایئر لائنز یورپین لیگ کے گزشتہ فائنلسٹ دوبارہ مد مقابل آرہے ہیں۔
فنیر باھچے دوعش باسکٹ بال ٹیم یورپین لیگ کے 21 ویں میچ میں کل یونانی ٹیم اولمپیا کوس سے اس کے ہوم کورٹ میں مد ِ مقابل آئیگی۔
یا درہے کہ گزشتہ سیزن میں ان دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا تھا جسے فنیر باھچے نے 64 کے مقابلے میں 80 پوائنٹس سے جیت لیا تھا۔
اس سیزن میں ترک کلب چیسکا ماسکووا کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔
متعللقہ خبریں
یو ای ایف اے نیشنز لیگ، ترکیہ بمقابلہ ویلز
نیشنز بی لیگ کے چوتھے گروپ میں شامل ترکیہ 4 میچوں میں 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے