پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی جیت لی

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کر کے 181 رنز بنائے جبکہ نیوزی لینڈ 163 رنز کے ساتھ ہدف  تک رسائی حاصل نہیں کر سکا

898714
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی جیت لی

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی  جیت لی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کر کے 181 رنز بنائے جبکہ نیوزی لینڈ 163 رنز کے ساتھ ہدف  تک رسائی حاصل نہیں کر سکا۔

اطلاع کے مطابق تیسرے ٹی ٹونٹی  میں کامیابی کے بعد پاکستان نے سیریز جیت لی ہے اور اس کامیابی کے ساتھ عالمی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بھی پاکستان کی پوزیشن پہلی ہو گئی ہے۔

میچ مونگانوئی میں کھیلا گیا جس میں پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کر کے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو  182 رنز کا ہدف دیا۔

پاکستان کے طرف سے فخر زمان 46 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم 163 رنز بنانے میں کامیاب ہو سکی اور ٹیم کی طرف سے مارٹن گپٹل 59 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔



متعللقہ خبریں