چمپینز لیگ میں بیشکتاش کا مقابلہ جرمن ٹیم بایرن میونخ سے ہو گا

ابتدائی میچ   13 اور 14 فروری   کو جبکہ  دوسرے میچ  20 اور 21 فروری کو کھیلے جائینگے

866036
چمپینز لیگ میں بیشکتاش کا مقابلہ جرمن ٹیم بایرن میونخ سے ہو گا

چمپینز لیگ میں  ترک ٹیم بیشکتاش کی خریف  ٹیم  کا  تعین ہو گیا ہے۔

یوای ایف اے چمپینز لیگ   میں نبرد ِ آزما   ٹاپ  16  ٹیموں کے  لیے  سوئس شہر نیون میں  قرع اندازی سر انجام پائی  ہے۔

جی گروپ میں  14 پوائنٹس کے ساتھ   سر فہرست رہنے والے بیشکتاش  کا مقابلہ   جرمن ٹیم بایرن میونخ  سے ہو گا۔

اس حوالے سے ابتدائی میچ    13 اور 14 فروری   کو جبکہ  دوسرے میچ  20 اور 21 فروری کو کھیلے جائینگے۔

چمپینز لیگ  قرع اندازی کے نتائج:

جیونٹس ۔ ٹوٹنہام

باسیل ۔ مانچسڑ سٹی

پورتو ۔ لیور پول

سیویلا ۔ مانچسڑ یونائٹیڈ

رئیل میڈرڈ ۔ پیرس سینٹ جرمین

شاکتار ڈونسک ۔ روم

چیلسی ۔ بارسیلونا

بیشکتاش ۔ بایرن میونخ



متعللقہ خبریں