بیشکتاش نے جرمن کلب کو دو۔ صفر سے شکست دے دی

اپنے گروپ کے پہلے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کرنے والا  بیشکتاش کے  6 پوائنٹس کے ساتھ  گروپ لیڈر ہے تو پورتو  تین پوائنٹس کے ساتھ  دوسرے نمبر پر ہے

814859
بیشکتاش نے جرمن کلب کو دو۔ صفر سے شکست دے دی

بیشکتاش  چمپینز لیگ میں  کسی طوفان کی  طرح  اڑ رہا ہے۔

ترک  کلب  نے  پورتو  کے بعد  جرمن کلب لیپ زیگ  کو بھی شاندار کھیل کے ساتھ دو ۔ صفر  کے اسکور سے شکست دے دی ہے۔

اپنے گروپ کے پہلے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کرنے والا  بیشکتاش کے  6 پوائنٹس کے ساتھ  گروپ لیڈر ہے تو پورتو  تین پوائنٹس کے ساتھ  دوسرے نمبر پر ہے۔



متعللقہ خبریں