ترک کھلاڑیوں نے دو طلائی اور ایک نقرئی تمغہ جیت لیا

اطالوی شہر آنکونا میں منعقدہ چمپین شپ میں   عائشہ بیگم  نے  چلائی تمغہ  حاصل کیا ہے

813600
ترک کھلاڑیوں نے دو طلائی اور ایک نقرئی تمغہ جیت لیا

ایرو بکس یورپی چمپین شپ میں ترک کھلاڑیوں نے  دو طلائی  اور ایک  نقرئی تمغہ جیتا ہے۔

اطالوی شہر آنکونا میں منعقدہ چمپین شپ میں   عائشہ بیگم  نے  چلائی تمغہ  جیتا۔

 جبکہ  ڈبل مقابلے میں عائشہ  بیگم اور مہمت ایروش   نقرئی تمغہ لینے میں کامیاب رہے ۔

صدر رجب طیب ایردوان نے   یورپی چمپین کا اعزاز جیتنے والی قومی کھلاڑی  عائشہ بیگم کو  تہنیتی ٹیلی گراف بھیجا ہے۔

 



متعللقہ خبریں