گلاتا سرائے کا مقابلہ سویڈش ٹیم سے ہوگا

گلاتا سرائے اور اوسٹر سنڈ 13 اور 20 جولائی کو مد مقابل آئیں گے

756195
گلاتا سرائے کا مقابلہ سویڈش ٹیم سے ہوگا

ترک کلب گلاتا سرائے  کی   یو ای ایف اے یورپین  لیگ کے  دوسرے  پری کوالیفائنگ    مرحلے   کے  لیے    رقیب    ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

گلاتا سرائے  کا مقابلہ  سویڈش  ٹیم  اوسٹر سنڈ سے  ہو گا۔

اس حوالے سے پہلا میچ  13 جولائی جبکہ دوسرا میچ  20 جولائی کو  کھیلا جائیگا۔



متعللقہ خبریں