یورپی باسکٹ بال چمپین شپ برائے خواتین

ترک قومی ٹیم    اپنے  گروپ کا پہلا  میچ 16  جون  بروز  جمعہ   سلوواکیہ  سے کھیلے  گی

752373
یورپی باسکٹ بال چمپین شپ  برائے خواتین

چیکیہ میں  16 تا 25 جون منعقد ہونے والی  فیبا   یورپی چمپین شپ میں  حصہ لینے والی   ترک قومی  باسکٹ  بال ٹیم برائے  خواتین  اس ملک کو روانہ ہو گئی ہے۔

قومی ٹیم    اپنے  گروپ کا پہلا  میچ 16  جون  بروز  جمعہ   سلوواکیہ  سے کھیلے  گی۔   اس کے گروپ میں  سلوواکیہ کے علاوہ     اٹلی اور بیلا روس   شامل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں