رئیل میڈرڈ اور بایرن میونخ کوارٹر فائنلز میں

آج  بارسیلونا۔ پیرس  سینٹ جرمین اور بوریسیا ڈورٹمنڈ۔ بینیفیکا  مد مقابل آئیں  گے

687306
رئیل میڈرڈ اور بایرن میونخ کوارٹر فائنلز میں

چمپینز لیگ  میں پہلے  سیمی فائنلسٹ کا تعین  ہو گیا ہے۔

یو ای ایف اے  چمپینز  لیگ  میں آخری سولہ ٹیموں کے میچوں میں  ہسپانوی   کلب  ریئل میڈرڈ اور جرمن کلب  بایرن  میونخ   نے   کوارٹر  فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

ریئل میڈرڈ نے اطالوی کلب   نپولی کو   ایک کے مقابلے   میں تین گولوں سے شکست دی ہے تو  بایرن  میونخ  نے برطانوی کلب کو   5۔1 سے شکست   دیتے ہوئے   اگلے مرحلے تک پہنچنے کا حق  حاصل کر لیا ہے۔

آج  بارسیلونا۔ پیرس  سینٹ جرمین اور بوریسیا ڈورٹمنڈ۔ بینیفیکا  مد مقابل آئیں  گے۔

یہ دونوں میچ رات پونے گیارہ بجے شروع ہوں گے۔



متعللقہ خبریں