گلاتا سرائے نے ریئل میڈرڈ کو شکست سے دو چار کر دیا

میچ  کے آغاز سے ہی  ترک ٹیم کا پلہ  بھاری رہا  جو کہ میچ  کے آخری لمحات تک برقرار رہا

683892
گلاتا سرائے نے ریئل میڈرڈ کو شکست سے دو چار کر دیا

باسکٹ  بال ٹرکش    ایئر لائنز   یورپی   لیگ  کے  24 ویں  ہفتے  کے مقابلے  میں  گلاتا سرائے اوڈیا بینک   نے     ہوم کورٹ میں    ہسپانوی کلب ریئل میڈرڈ کو  87۔ 84 کے اسکور  سے شکست  د یتے ہوئے      لیگ میں   آٹھویں   فتح حاصل کی ہے۔

میچ  کے آغاز سے ہی  ترک ٹیم کا پلہ  بھاری رہا  جو کہ میچ  کے آخری لمحات تک برقرار رہا۔

ریئل  میڈرڈ کو  نو  میچوں کے بعد  شکست کا مزہ چکھنا پڑا ہے۔

 



متعللقہ خبریں