یورپی باسکٹ بال لیگ میں ترک کلبوں کی فتح

فنیر باھچے  نے   گروپ لیڈر چیسکا ماسکووا کو  اس کی ہوم گراؤنڈ میں 95 ۔ 79 کے اسکور سے شکست دے دی۔ اس نتیجے کے بعد  14 ویں  میچ میں  نویں  بار گتح سے ہمکنار ہونے والا  فنیر باھچے  چھٹے نمبر پر ہے۔

637139
یورپی باسکٹ بال لیگ میں  ترک کلبوں کی فتح
darüşşafaka doğuş-maccabi fox.jpg

 

فنیر باھچے اور دارالاشفاقہ   دوعش باسکٹ بال ترک کلبوں نے  کل شب ٹرکش ایئر لائنز یورپی یونین کے  چودیں میچوں میں فتح حاصل کی۔

فنیر باھچے  نے   گروپ لیڈر چیسکا ماسکووا کو  اس کی ہوم گراؤنڈ میں 95 ۔ 79 کے اسکور سے شکست دے دی۔ اس نتیجے کے بعد  14 ویں  میچ میں  نویں  بار گتح سے ہمکنار ہونے والا  فنیر باھچے  چھٹے نمبر پر ہے۔

دوسرے ترک کلب  دارالاشفاقہ  نے اسرائیلی ٹیم میکابی کو  86 ۔ 84 کے اسکور سے شکست    دیتے ہوئے  پوائنٹس اپنے نام  درج کرا لیے۔ یہ ٹیم اب گروپ میں  ساتویں نمبر پر ہے۔

ٹرکش ایئر لائنز لیگ  کے پندرہویں  میچ  29 اور تیس  دسمبر کو کھیلے جائینگے۔



متعللقہ خبریں