استنبول میراتھن کا آغاز

اس میراتھن کا عنوان 15 جولائی کے  شہدا٫ کی یاد میں تجویز کیا گیا ہے  جس کی طوالت 15 کلومیٹر ،10 کلومیٹر اور 8 کلومیٹر ہوگی

609588
استنبول  میراتھن کا آغاز
İstanbul vodafone Maratonu.jpg

استنبول  میراتھن  کا آغاز استنبول میں ہو گیاہے۔

 اس میراتھن   کا عنوان 15 جولائی کے  شہدا٫ کی یاد میں تجویز کیا گیا ہے  جس کی طوالت 15 کلومیٹر ،10 کلومیٹر اور 8 کلومیٹر ہوگی ۔

 اس میراتھن کا آغاز صبح  ہو گیا ہے  جس میں 90 ایتھلیٹ بھی شامل ہیں۔

میراتھن کو جیتنے والے5 خوش نصیبوں میں 8 لاکھ 87 ہزار ڈالرز کے انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔

 



متعللقہ خبریں