فنیر باھچے نے ڈچ ٹیم کو شکست دے دی
استنبول میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف کے 18 ویں منٹ میں ایمینول ایمی نیکے نے گول کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی جو کہ میچ کے آخر تک جاری رہی۔
580211

فنیر باھچے نے یو ای ایف اے یورپی لیگ کے اے گروپ کے دوسرے میچ میں ڈچ ٹیم فین رود کو ایک۔ 0 سے شکست دیتے ہوئے گروپ میں لیڈر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
استنبول میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف کے 18 ویں منٹ میں ایمینول ایمی نیکے نے گول کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی جو کہ میچ کے آخر تک جاری رہی۔
اس نتیجے کے بعد فنیر باھچے 4 پوائنٹس کے ساتھ اپنے گروپ میں سر فہرست ہے۔
متعللقہ خبریں

اسپین: بیلوں کی دوڑ میں ایک شخص ہلاک ایک زخمی
والینسیا میں بیلوں کی دوڑ کے دوران بپھرے ہوئے بیل کا حملہ، ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی