اولمپکس کے کوالییفائنگ مقابلے

ترک قومی باسکٹ بال ٹیم برائے مر د و خواتین اولمپکس کے لیے کوالیفائنگ کرنے کے زیر مقصد ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہی ہیں

510575
اولمپکس  کے کوالییفائنگ مقابلے

ترک قومی  باسکٹ بال ٹیم  اولمپکس   کوالیفائنگ  مرحلے سے قبل اٹلی میں    پریکٹس   ٹورنا منٹ   میں   شرکت کرے گی۔

منیلا  میں   5 تا 10 جولائی  منعقد  ہونے والے اولمپکس   کوالیفائنگ    مرحلے میں شرکت کر نے والی  ترک  ٹیم  اٹلی، چین اور جمہوریہ  چیک کی ٹیموں کے ساتھ   پریکٹس  میچ کھیلے  گی۔

وومن قومی    باسکٹ  بال آج  سے     اولمپکس  کوالیفائنگ   میچوں    کا آغاز کر رہی ہے، اس ضمن میں آج اس کا مقابلہ    ارجنٹائن سے ہو گا۔

 



متعللقہ خبریں