یورپی باسکٹ بال لیگ کے کوارٹر فائنل مقابلے

یورپی لیگ پلے آف کوارٹر فائنلز کے مرحلے میں ترکی کی نمائندگی فنیر باھچے کرے گا۔

467746
یورپی باسکٹ بال لیگ کے کوارٹر فائنل مقابلے

ٹرکش ایئر لائنز یورپین لیگ کے کوارٹر فائنلز میں آمنے سامنے آنے والی ٹیموں کا تعین ہو گیا ہے۔

یورپی لیگ پلے آف کوارٹر فائنلز کے مرحلے میں ترکی کی نمائندگی فنیر باھچے کرے گا۔

ای گروپ میں ترک ٹیم کا مقابلہ ہسپانوی ٹیم ریئل میڈرڈ سے ہو گا۔

ٹورنا منٹ کے کوارٹر فائنلز 12 تا 26 اپریل کھیلے جائینگے۔ تین بار کامیابی حاصل کرنے والی ٹیمیں جرمنی کے شہر برلن میں 13 تا 15 مئی منعقد ہونے والے چہار رکنی فائنلز میں کھیلنے کا حق حاصل کریں گی۔

پلے آف کوارٹر فائنلز کے مقابلے مندرجہ ذیل ٹیموں کے درمیان ہوں گے۔

فنیر باھچے ۔ ریئل میڈرڈ

لابورال کتسا ۔ پانا تھینائیکوس

چیسکا ماسکووا ۔ ریڈ اسٹار ٹیلی کوم



متعللقہ خبریں