ٹرکش پریزیڈنٹ باسکٹ بال کپ

پریزیڈنٹ کپ کے مردوں کے باسکٹ بال مقابلوں میں کارشی یاکا اور ایفیس کے درمیان میچ آج مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے ٹی آر ٹی اسپورٹس پر براہ راست سامسون سےنشر کیا جائے گا

389102
ٹرکش پریزیڈنٹ باسکٹ بال کپ

پریزیڈنٹ کپ کے مردوں کے باسکٹ بال مقابلوں میں کارشی یاکا اور ایفیس کے درمیان میچ آج مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے ٹی آر ٹی اسپورٹس پر براہ راست سامسون سےنشر کیا جائے گا۔
اس میچ میں ریفریز کے فرائض مہمت کیسیر تار،مراد بیریجیک اور سنان ایش گُودیر ادا کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں