یورپی باسکٹ بال چمپین شپ کے مقابلے

آج شام ترکی کا مقابلہ جرمنی سے ہو گا، جس میں کامیابی کی صورت میں گروپ میں تیسرے نمبر پرآنے کی راہ ہموار ہو جائیگی

376254
یورپی باسکٹ بال چمپین  شپ کے مقابلے

یورپی باسکٹ بال چمپین شپ کے بی گروپ میں آج ترکی کا مقابلہ جرمنی سے ہو گا۔
دارالحکومت برلن میں مرسیڈیز بینز کورٹ میں کھیلے جانے والا میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شام پونے سات بجے شروع ہو گا۔
گروپ میں ترکی نے اٹلی کو شکست دی تھی تو بعد میں اسے اسپین کے ہاتھوں واضح فرق سے شکست ہوئی تھی۔
بی گروپ میں سربیا لیڈر ہے تو اس کے بعد اسپین دوسرے نمبر پر ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں