انادولو ایفس کی شاندار فتح

ٹرکش ایئر لائنز یورپین باسکٹ بال لیگ میں ترک ٹیم انادولو ایفس نے اپنے یونانی حریف اولمپیاکوس کو شکست دے دی

202404
انادولو ایفس کی شاندار فتح

ٹرکش ایئر لائنز یورپین باسکٹ بال لیگ میں ترک ٹیم انادولو ایفس نے ٹاپ 16 کے ایف گروپ میں اپنے 5 ویں میچ میں یونانی کی مضبوط ٹیم اولمپیاکوس کو 84-70 کے اسکور سے شکست دے دی ہے۔
پہلے ہاف میں اولمپیاکوس کا پلہ بھاری رہا لیکن دوسرے ہاف میں انادولو ایفس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح اپنے نام کر لی۔ یہ اولمپیاکوس کی گروپ میچوں میں پہلی شکست تھی۔
دوسری ترک ٹیمیں گلاتاسرائے اور فنیر باھچے آج شب اپنے اپنے حلیفوں کے ساتھ میچ کھیلیں گی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں