گلاتا سرائے یورپی لیگ میں کھیلنے سے محروم ہوگیا

یو ای ایف اے چیمپیئنز لیگ کے ڈی گروپ میں گلاتا سرائے نے ڈپلیسمنٹ میچ میں بیلجیئم کے کلب آنڈر لیخ کے ہاتھوں صفر کے مقابلے میں دو گولوں سے شکست کھائی

207362
گلاتا سرائے یورپی لیگ میں کھیلنے سے محروم ہوگیا

یو ای ایف اے چیمپیئنز لیگ کے ڈی گروپ میں گلاتا سرائے نے ڈپلیسمنٹ میچ میں بیلجیئم کے کلب آنڈر لیخ کے ہاتھوں صفر کے مقابلے میں دو گولوں سے شکست کھائی ۔
اس نتیجے کے بعد گلاتا سرائے کا یورپی لیگ میں کھیلنے کا امکان ختم ہو گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں