ترک انڈر 20 باسکٹ بال ٹیم یورپی چمپین

یونان کے جزیرہ کریٹ میں معنقدہ فیبا یورپین چمپین شپ میں ترکی نے اسپین کو شکست دیتے ہوئے کپ اپنے نام کیا ہے

66055
ترک انڈر 20 باسکٹ بال ٹیم یورپی چمپین

یونان کے جزیرہ کریٹ کے شہر ہیراکلیون میں کل کھیلے گئے فیبا انڈر 20 چمپین شپ کے فائنل میچ میں ترکی نے اسپین کو 65 ۔ 67 کے اسکور سے شکست دیتے تاریخ رقم کی ہے۔
یورپی چمپین قومی ٹیم نے چمپین شپ کا کپ ترکی باسکٹ بال فیڈریشن کے چیئر مین ترگائے دیمرل کے ہاتھ سے وصول کیا۔
دوسری جانب کروشیا کو 79۔ 66 کے اسکور سے شکست دینے والا سربیا تیسرے نمبر پر رہا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں