ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں - 01.04.2019

ترک ذرائع ابلاغ

1174826
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں - 01.04.2019

***سامعین کرام۔ روزنامہ صباح:  "عالمی رہنماؤں کی جانب سے صدر ایردون کو مبارکباد کے پیغامات"

 آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف،  فلسطین کے صدر محمود عباس، سربیا کے صدر الیگزنڈرVucic، بوسنیا ہرزیگووینا صدارتی کونسل کے صدر Milorad Dodik، ڈیموکریٹک ایکشن پارٹی کے چیئرمین بیکر  عزت بیگوویچ،  البانیا کے وزیراعظم Edi Rama، گنی کے صدر Alpha Cond نے صدر رجب طیب ایردوان کو ٹیلیفون کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات میں 51 فیصد سے زائد ووٹ لیتے ہوئے کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

 

*** روزنامہ وطن:  "ترکش ائیرلائن نے استبول ایرپورٹ سے چار لاکھ 5ہزار مسافروں کو سہولت فراہم کی"

 ترکش ایئرلائن کے ڈریکٹر جنرل بلال ایکشی  نے اپنے سوشل میڈیا کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے استنبول ایرپورٹ  پارٹ 4 لاکھ 5 ہزار مسافروں کی آمد و رفت کے بارے میں اطلاع دیتے ہوئے لکھا ہے کہ 6اپریل سے استنبول ایرپورٹ پوری طرح کام کرنا شروع کر دے گا جب کہ اب تک اس ایئرپورٹ پر  3  ہزار 214 فلائٹس  نے لینڈیا پرواز کیا ہے۔ یہ ہوائی اڈا 29 اکتوبر 2008 سے کام کر رہا ہے ۔

 

***روزنامہ سٹار:  "نئے  قومی دفاعی نظام کے تحت ترکی کے تمام بحری جہازوں میں حرکات وسکنات کا نیا نظام متعارف کروایا جائے گا"

 ترکی کے انجینئرز کی طرف سے تیار کردہ  نے بحری نظام کے تحت تمام بحری جہازوں میں ایک جیسا نظام تشکیل دیا جا رہا ہے تاکہ تمام بحری جہازوں  کو ایک دوسرے کی حرکت و سکنات کا جائزہ لینے کا موقع مل سکے۔

*** روزنامہ ینی شفق:  قیمتی پتھروں کی برآمدات میں گزشتہ 25 سالوں کے دوران 33 گنا اضافہ

ترکی سالانہ قیمتی پتھروں کی برآمدات ہے دوبلین ڈالر کی آمدنی حاصل کرتا ہے۔  ترکی میں امسال فیسٹیول کے تحت منعقد ہونے والے فیسٹیول میں 209 غیرملکی فلموں نے حصہ لیا۔ ترکی جہاں پر بڑی تعداد میں ماربل موجود ہے کی پیداوار میں اضافہ کرتے ہوئے اس سے سات بلین ڈالر برآمدات کا ہدف مقرر کر چکا ہے۔

 

*** روزنامہ حریت:  برطانوی صحافی کے مطابق بحیرہ اسود کے کھانوں کی لذت ت ہی  کچھ  اور ہے"

 برطانیہ سے شائع ہونے والے روزنامہ دی گارڈین کی رائٹر کیرولین ایڈن بحر اسود کے علاقے کی سیر کرتے ہوئے بحیرہ اسود کے کھانوں کو لذیذ پایا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسے بحیرہ اسود کے کھانے بہت پسند ہیں اور وہ اپنے دوستوں کو بھی بحیرہ اسود کے کھانوں سے لطف اندوز ہونے کی دعوت دیتی ہیں ۔

 



متعللقہ خبریں