ایران میں پولیس افسر کے قاتل مسلح ڈاکوؤں کو سرعام پھانسی دے دی گئی
مسلح ڈکیتی کے بعد ان کے خلاف مداخلت کرنے والے پولیس افسر کو قتل کرنے والے دو افراد کو صادر کردہ سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا
2193013
ایران میں پولیس افسر کے قاتل مسلح ڈاکوؤں کو سرعام پھانسی دے دی گئی۔
ایرانی عدلیہ سے وابستہ میزان نیوز ایجنسی کے مطابق دسمبر 2020 میں وسطی صوبے کے ضلع خمین میں مسلح ڈکیتی کے بعد ان کے خلاف مداخلت کرنے والے پولیس افسر کو قتل کرنے والے دو افراد کو صادر کردہ سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔
سپریم کورٹ کی طرف سے اس فیصلے کی منظوری کے بعد انہیں خمین میں سرعام پھانسی دے دی گئی۔
متعللقہ خبریں
چین۔روس مشترکہ فوجی مشقیں
چین نے بحر الکاہل کے شمال مغرب میں روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دیں