افغانستان میں اسکول پر بم حملہ،دو طلبہ ہلاک چار زخمی

شمالی افغانستان کے صوبہ جزجان میں ایک اسکول پر بم حمہ کیا گیا جس میں دو طلبہ ہلاک اور چار زخمی ہو گئے

1968023
افغانستان میں اسکول پر بم حملہ،دو طلبہ ہلاک چار زخمی

 شمالی افغانستان کے صوبہ جزجان میں ایک اسکول پر بم حمہ کیا گیا جس میں دو طلبہ ہلاک ہو گئے۔

 مقامی پولیس ترجمان عبدل ستار حلیمی نے پریس بیان میں بتایا کہ  قش تیپے نامی قصبے کے ایک اسکول پر بم حملہ کیا گیا ۔

اس حملے میں دو طلبہ ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  یہ حملہ لڑکیوں کے  اسکول پر کیا گیا جس کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔



متعللقہ خبریں