ایران، روس اور چین نے بحرِ ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دیں

مشقیں بحرِ ہند کے شمال میں کی جا رہی ہیں اور 5 دن تک جاری رہیں گی: ایران بحری کمانڈ آفس

1960086
ایران، روس اور چین نے بحرِ ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دیں

ایران، روس اور چین کی بحری افواج نے بحرِ ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔

ایران بحری افواج کے کمانڈ آفس نے ویڈیو مناظر کے ساتھ جاری کردہ اعلان میں کہا ہے کہ مشقیں بحرِ ہند کے شمال میں کی جا رہی ہیں اور 5 دن تک جاری رہیں گی۔

آج شروع ہونے والی بحری مشقوں میں ایران کی طرف سے بحری افواج اور پاسدارانِ انقلاب کے بحری عناصر شریک ہیں۔



متعللقہ خبریں