ہندوستان میں تودہ گرنے سے 2 کوہ پیما ہلاک
جموں کشمیر پولیس نے اعلان کیا کہ گلمرگ کے سکی علاقوں پر برفانی تودہ گرا ہے
1940817

ہندوستان کے جموں کشمیر علاقے کے گلمرگ قصبے میں سکی کے علاقے میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں دو پولش اسکائیرز اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
جموں کشمیر پولیس نے اعلان کیا کہ گلمرگ کے سکی علاقوں پر برفانی تودہ گرا ہے، جہاں ہمالیہ کے پہاڑوں میں موسم سرما کی سیاحت کی جاتی ہے۔
بیان میں بتایا گیا کہ برفانی تودے کی زد میں آنے والے 2 پولش اسکائیرز ہلاک اور 21 افراد کو بچا لیا گیا۔
متعللقہ خبریں

افغانستان: خود کش بم حملہ، 6 افراد ہلاک
دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خود کش بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک ، 12 زخمی