نیپال کے انتخابات، رائے دہی شروع ہو گئی

وزیراعظم شیر بہادر ڈوبا  کی  نیپال کانگریس پارٹی اور اس کی حلیف سیاسی جماعت ماوجو سینٹرل نیپالی کمیونسٹ پارٹی  کا سابق وزیراعظم کھڈگہ پرساد اولی  کی متحدہ مارکیسسٹ لینینسٹ کمیونسٹ پارٹی سے مقابلہ ہو رہا ہے

1908389
نیپال کے انتخابات، رائے دہی شروع ہو گئی

نیپال میں  پارلیمانی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ہو رہے ہیں۔

 راَئے دہی کا آغاز صبح سات بجے سے شروع ہو گیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ تقریبا اٹھارہ ملین رائے دہندگان،275 رکنی پارلیمان اور 550 رکنی صوبائی اسمبلیوں کےلیے ووٹ ڈالیں گے۔

وزیراعظم شیر بہادر ڈوبا  کی  نیپال کانگریس پارٹی اور اس کی حلیف سیاسی جماعت ماوجو سینٹرل نیپالی کمیونسٹ پارٹی  کا سابق وزیراعظم کھڈگہ پرساد اولی  کی متحدہ مارکیسسٹ لینینسٹ کمیونسٹ پارٹی سے مقابلہ ہو رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں