انڈونیشیا میں نقصان دہ سیرپ سے 157 بچے ہلاک

27 شہروں  میں  269 افراد  کے گردوں  کو نقصان   پہنچنے کا تعین ہوا ہے

1898840
انڈونیشیا میں  نقصان دہ سیرپ سے 157 بچے ہلاک

انڈونیشیا کے بعض  طبی  سیرپ میں ضرر   مادوں   کے باعث  گردوں کو  پہنچنے والے نقصان کی بنا پر  امسال    ہلاک ہونے والے   بچوں کی تعداد 157 تک جا پہنچی ہے۔

وزارت ِ صحت کے ترجمان  سیاہرل  منصور  نے  بتایا ہے کہ  27 شہروں  میں  269 افراد  کے گردوں  کو نقصان   پہنچنے کا تعین ہوا ہے اور سال نو کے آغاز  سے ابتک 157 بچے موت کے منہ میں  جا چکے ہیں۔

منصور  نے بتایا ہے کہ  73 افراد   زیر علاج ہیں اور 39 صحت یاب ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں