بھارت میں ایک دن میں موسلا دھار بارش یا آسمانی بجلی گرنے سے 36 افراد ہلاک

شمالی  صوبے  اتر پردیش میں مسلسل بارشوں کے باعث مکانات منہدم ہونے کے نتیجے میں تقریباً 24 افراد ہلاک ہو گئے

1883972
بھارت میں  ایک دن میں  موسلا دھار بارش یا آسمانی بجلی گرنے سے 36 افراد ہلاک

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارش یا آسمانی بجلی گرنے سے 36 افراد ہلاک ہو گئے۔

حکام نے اعلان کیا کہ شمالی  صوبے  اتر پردیش میں مسلسل بارشوں کے باعث مکانات منہدم ہونے کے نتیجے میں تقریباً 24 افراد ہلاک ہو گئے۔

صوبے  بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 12 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

گزشتہ پانچ دنوں میں  صوبے  میں آسمانی بجلی گرنے سے 39 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں تو صوبائی  حکومت عوام کو  طوفان کے دوران اپنی حفاظت کو کس طرح ممکن بنا سکنے کی ایک گائیڈ لائن بھی جاری کی ہے۔

جون سے ستمبر تک کے دورانیہ میں  مون سون کے موسم میں آسمانی بجلی گرنے  کے واقعات  ملک بھر میں کافی  عام ہیں۔

 



متعللقہ خبریں