جنوبی کوریا میں مونکی پاکس کے اوّلین کیس ریکارڈ ہو گئے

جنوبی کوریا میں مونکی پاکس کے 2 کیس ریکارڈ ہوئے ہیں، مریضوں کو 21 روزہ قرینطینہ میں رکھا جائے گا

1846717
جنوبی کوریا میں مونکی پاکس کے اوّلین کیس ریکارڈ ہو گئے

جنوبی کوریا میں مونکی پاکس کے اوّلین کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق 'کوریا  بیماریوں کے کنٹرول اور تحفظ کی ایجنسی' KDCA کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 2 افراد میں مونکی پاکس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

مریضوں میں سے ایک غیر ملکی ہے جو 20 جون کو ملک میں داخل ہوا  دوسرا مریض کوریا کا شہری ہے جو 21 جون کو ملک میں داخل ہوا۔

مریضوں کو 21 دن تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔



متعللقہ خبریں