بھارتی زیر کنٹرول جموں و کشمیر میں سرنگ بیٹھ گئی،10 مزدور ہلاک

بتایا گیا ہے کہ رامبان نامی پہاڑی علاقے زیر تعمیر سرنگ کا ایک حصہ بیٹھ گیا جس کے بعد امدادی کاموں کے دوران 9 مزدوروں  کی مزید نعشیں برآمد کی گئی ہیں جس سےیہ تعداد 10 ہو گئی ہے

1830324
بھارتی زیر کنٹرول جموں و کشمیر میں سرنگ بیٹھ گئی،10 مزدور ہلاک

بھارتی زیر کنٹرول جموں و کشمیر میں زیر تعمیر سرنگ  بیٹھنے سے ہلاک شدگان مزدوروں کی تعداد 10 ہو چکی ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ رامبان نا می پہاڑی علاقے زیر تعمیر سرنگ کا ایک حصہ بیٹھ گیا جس کے بعد امدادی کاموں کے دوران 9 مزدوروں  کی مزید نعشیں برآمد کی گئی ہیں جس سےیہ تعداد 10 ہو گئی ہے۔

 گزشتہ روز اس حادثے میں 3 مزدور زخمیوں کو اسپتال میں داخل کروا دیا گیا جن میں سے ایک  کی موت واقع ہو گئی تھی ۔

  یہ سرنگ سری نگر اور جموں کو آپس میں ملانے کے لیے تعمیر کی جا رہی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں