شنگھائی کے شہری چیخیں مار کر کووِڈ۔19 پابندیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

شنگھائی کے شہری اپنے گھروں سے چیخیں مار کر کووِڈ۔19 پابندیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

1811554
شنگھائی کے شہری چیخیں مار کر کووِڈ۔19 پابندیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

شنگھائی کے شہری اپنے گھروں سے چیخیں مار کر کووِڈ۔19 پابندیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

چین سوشل میڈیا پلیٹ فورم سے شئیر کئے گئے ویڈیو مناظر میں شہری، شنگھائی میں ایک ہفتے سے زائد عرصے سے جاری کرفیو کے خلاف، اپنے گھروں کی کھڑکیوں سے چیخیں مار کر احتجاج کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے سدّباب کے لئے 5 اپریل سے اب تک شہر کے 26 ملین افراد کے لئے گھروں سے نکلنا ممنوع قرار دے رکھا ہے۔



متعللقہ خبریں